کراچی ( اے بی این نیوز )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’گیارہویں افطاری پر آپ کے لیے پکوڑے تیار کر رہا ہوں، آئیں اور میرے ساتھ گورنر ہاؤس میں افطار کریں‘ وہ گورنر ہاؤس کے صحن میں بیٹھ کر پکوڑے تل رہے ہیں۔















