اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بڑی خوشی ہوئی ہے کہ کاروباری سرگرمیوں میں اسلام آباد چیمبر کا بڑا اہم کردار ہے،معیشت اہم ہے اور کاروباری طبقہ کا معیشت کردار اچھا ہےمعیشت ٹیکس سے چلتا ہے اور کاروباری طبقہ کا ٹیکس میں بڑا حصہ آتا ہے2013 میں پاکستان کو بڑا موقع ملا اور پاکستان میں لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا ساڑھے تین سال بعد ہم اس قابل ہوگئے تھے نئی انڈسٹری لگانے کیلئے میٹنگز کرتے تھےن لیگ کی حکومت ساڑھے تین سال بعد سی پیک مکمل کرنے کی پوزیشن میں تھا ،گورنر پنجاب بلیغ الرحمن اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ،انہوں نے کہا کہ اب دوبارہ ملکی معیشت کو بہتر کرنے کی طرف گامزن ہیں ہم کوشش کررہے ہیں چیزوں کو بہتر کریںکاروباری طبقہ کی جو بھی ضروریات ہیں ان کو پورا کریں گے۔















