اہم خبریں

قو می کر کٹ ٹیم کے کپتا ن با بر اعظم کے کا رنا مو ں کا بھا رت بھی دیوانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )قو می کر کٹ ٹیم کے کپتا ن با بر اعظم کے کا رنا مو ں کا بھا رت بھی دیوانہ ہو گیا،بابر کا نام بھارت کے تعلیمی نصاب میں شامل کر لیا گیا، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل،، بابر اعظم کے نام کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی نصابی کتاب کے اسپورٹس سیکشن میں شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں