اسلام آباد (اے بی این نیوز )
آج ملک کے بالائی علاقوں میں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان،
اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات
پنجاب کےبیشتر اضلاع میں مطلع ابرآلود رہنےکا امکان ،محکمہ موسمیات
، قلعہ سیف اللہ، ، سبی، اور نوکنڈی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،محکمہ موسمیات
مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، اور گردونواخ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ،محکمہ موسمیات
خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پرموسلادھار بارش متوقع ہے
کشمیر،گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
