اہم خبریں

فواد چوہدری نے ایف آئی اے کو مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ مریم نواز نے عمران خان کے خلاف متنازع ٹویٹ کی اور ان کی صحت کو متنازع بنانے کی کوشش کی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ ایف آئی اے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کرے۔

متعلقہ خبریں