اہم خبریں

عمران خان نے وزیر داخلہ راناثنااللہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیرداخلہ نے ٹی وی انٹرویو میں براہ راست دھمکی دی، عدالت نوٹس لے، سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ راناثنااللہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا،درخواست میں وزیر داخلہ، آئی جی، چیف کمشنر اور ڈپٹی کمشنر فریق،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دھمکی پر قانونی چارہ جوئی کا حق حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں