اہم خبریں

پی ٹی آئی کارکنوں کا وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) پاکستان میں عمران خان کیخلاف ہونیوالی حکومتی انتقامی کارروائیوں کیخلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں امریکا کی مختلف ریاستوں سے پی ٹی آئی کارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر کارکنان نے عمران خان کے حق میں نعرے لگائے اور پاکستان میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں