اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے جہلم سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ اڑا دی

دینہ( اے بی این نیوز  )سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی جہلم سے بڑی وکٹ اڑا دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہونے والے چودھری ثقلین نے کہا کہ حلقہ پی پی 25 میں فواد چودھری کی مکمل حمایت اور انہیں کامیاب کروانے کی پوری کوشش کروں گا۔ مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے چودھری ثقلین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کر کے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا، تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری، اعجاز چودھری اور دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں