اسلام آبا( اے بی این نیوز )عمران خان کی اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی سے متعلق درخواست اعتراضات کے ساتھ کل سماعت کے لیے مقرر،چیف جسٹس عامر فاروق کل اعتراضات کے ساتھ عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے ۔