اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میںڈیجیٹل مردم شماری کیلئے 12 ارب روپے کی منظوری دیدی گئی،ساتویں مردم شماری کیلئے مزید 12 ارب روپے کی منظوری بعد میں دی جائے گی،اجلاس میں ڈیجیٹل مردم شماری کیلیے چوبیس ارب روپے کی منظوری کا مطالبہ کیا گیا تھا۔














