اہم خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ

تہران (اے بی این نیوز)ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب فورس نے بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔

ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے مطابق بحرین کے الرفاع ہیلی کاپٹر بیس پر ڈرون حملوں میں امریکی فضائی دفاعی ریڈار کو 6 ڈرونز سے نشانہ بنایا۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ حملے امریکا کے دشمن اقدامات کے خلاف کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: آج ملک بھر کی بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

متعلقہ خبریں