اہم خبریں

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے آج ڈیزل مہنگا اور پیٹرول سستا کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

دوسری جانب پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 13 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، اس کمی کے ساتھ ہی پیٹرول کی نئی قیمت 345 روپے 87 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
مزیدپڑھیں: پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتیں جاری کردی گئیں

متعلقہ خبریں