اہم خبریں

فیفا ورلڈ کپ،5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ،5 ٹیمیں ٹورنامنٹ سے باہر

لاس اینجلس (اے بی این نیوز) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے ابتدائی دو راؤنڈز مکمل ہونے کے بعد 5 ٹیموں کی ٹورنامنٹ سے رخصتی یقینی ہو گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق ہیٹی، ترکیہ، تیونس، اردن اور پاناما اپنے ابتدائی دونوں میچ ہارنے کے باعث اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

48 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں گروپ مرحلے کے اختتام پر مجموعی طور پر 16 ٹیمیں باہر ہوں گی، جبکہ باقی ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائیں گی۔
مزید پڑھیں‌:تیل و گھی کی قیمتوں سے متعلق اہم کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

متعلقہ خبریں