اہم خبریں

سندھ حکومت نے دو دن کی تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی (اے بی این نیوز)سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 9 اور 10محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

دوسری جانب محرم الحرام کے دوران مجالس اور جلوسوں کے انعقاد کے پیشِ نظر ملک بھر میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

متعلقہ اداروں کو امن و امان برقرار رکھنے اور شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں: ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کاکل ایک روزہ دورے پر پاکستان آنے کا امکان

متعلقہ خبریں