اہم خبریں

خلیج عمان میں امریکی جنگی جہاز پر ایران کا میزائل حملہ

تہران (اے بی این نیوز)خلیج عمان میں امریکی جنگی جہاز پر ایران نے میزائل حملہ کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی بحری جہاز میں قائم کنٹرول اینڈ کمانڈ سنٹر کو نشانہ بنایا گیا، حملہ امریکی جارحیت اور آبنائے ہرمز میں رولز کی خلاف ورزی پر کیا گیا۔

ایرانی فوج کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکا کی جانب سے ایرانی تجارتی جہازوں پر حملے کیے گئے اور آبنائے ہرمز کے ضوابط کی مبینہ خلاف ورزی کی گئی۔ واقعے پر امریکی حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردِعمل سامنے نہیں آیا۔
مزید پڑھیں: بلوچستان ،صوبے بھر میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات کا ر مقرر،نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں