اہم خبریں

جشن معرکہ حق ،افواج پاکستان نے اپنے وطن کا بھرپور دفاع کیا،وزیر اعظم آزادکشمیر

جشن معرکہ حق کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیر اعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھورنے تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آج ہم معرکہ حق کی پہلا سال مکمل ہونے پر تقریب میں شریک ہیں۔
معرکہ حق میں کامیابی عسکری نہیں بلکہ ایک اخلاقی کامیابی تھی۔ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے۔ہم اپنے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔وزیر اعظم آزادکشمیر نے شہدا کےورثا میں سونیئرز تقسیم کیے۔

خلیج عمان میں کشیدگی میں اضافہ، ایرانی بحری جہاز کو ناکارہ بنانے کی کارروائی
پچھلے سال دشمن نے بے بنیاد الزامات لگا کر پاکستان پر حملہ کیا۔افواج پاکستان نے اپنے وطن کا بھرپور دفاع کیا اور دشمن کو سبق سکھایا۔
ہم افواج پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں۔

متعلقہ خبریں