اہم خبریں

ایران کا سخت ردعمل،بندرگاہوں کی ناکہ بندی جنگی اقدام ہے،عباس عراقچی

Abbas Araghchi نے خبردار کیا ہے کہ Iran کی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کھلا جنگی اقدام اور جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق کسی بھی تجارتی جہاز پر حملہ کرنا اور عملے کو یرغمال بنانا اس سے بھی بڑی خلاف ورزی تصور کی جائے گی، جو بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔

جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان مؤخر، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

عباس عراقچی نے واضح کیا کہ ایران اپنے مفادات کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور کسی بھی دباؤ یا جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں