اہم خبریں

جے ڈی وینس کا دورۂ پاکستان مؤخر، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

The New York Times کے مطابق JD Vance کا مجوزہ دورۂ Pakistan فی الحال مؤخر کر دیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ Iran کی جانب سے مثبت ردعمل سامنے نہ آنے کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا، جبکہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ اگر ایران کی پوزیشن میں نرمی آتی ہے تو دورے کے فیصلے پر نظرثانی بھی کی جا سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں