اہم خبریں

برطانیہ نے ایران کا لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

لندن (اے بی این نیوز)برطانیہ نے ایران کا لندن پر میزائل حملے سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا۔

اسرائیل نے ایران کی جانب سے لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

اسرائیلی دعوے کے ردعمل میں برطانیہ کے ہاؤسنگ سیکرٹری اسٹیو ریڈ (Steve Reed) نے کہاکہ اس دعوے کی کوئی تصدیق شدہ تشخیص موجود نہيں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسا کوئی اندازہ نہیں کہ ایران برطانیہ کو نشانہ بنا رہاہے یا اگروہ چاہے تو ایسا کربھی سکتا ہے۔
مزید پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

متعلقہ خبریں