سرگودھا(اے بی این نیوز)سرگودھا خوف کی علامت سمجھے جانے والا فیصل شفقت بھٹی مبینہ مقابلے میں ہلاک ۔سرگودھا علاقے میں شفقت فیصل بھٹی خوف کی علامت سمجھا جاتا تھا ۔
سرگودھا بینہ طور پر قتل کی کئی وارداتوں میں فیصل شفقت بھٹی نامزد تھا ۔سرگودھا فیصل شفقت بھٹی کافی عرصہ سے ملک سے باہر تھا ۔
سرگودھا فیصل بھٹی کی جانب سے گزشتہ روز وطن واپسی کی ویڈیو بھی وائرل کی گئی تھی ،سرگودھا فیصل شفقت بھٹی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔
m مزید پڑھیں: قصور ،22 سالہ لڑکی نے مبینہ بلیک میلنگ سے تنگ آکر خودکشی کر لی















