اہم خبریں

ڈسپلن کی خلاف ورزی؛ پی ٹی آئی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ

پشاور(اے بی این نیوز)ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے بتایا کہ نائب صدر شیر احمد کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں۔تربت میں گھر پر راکٹ حملہ اور فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

متعلقہ خبریں