راولپنڈی(اے بی این نیوز) راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی پر ن لیگ کے مقامی رہنماء جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق انجم اقبال مغل کو صبح 7 بجے حالت بگڑنے پر ہولی فیملی ہسپتال لایا گیا،غریب کارکن کے لواحقین وینٹی لیٹر کے لئے دہائیاں دیتے رہے۔
ذرائع کے مطابق مقامی کارکنان نے راولپنڈی کہ سیاسی قیادت سے فون کئی بار رابطہ کیا مگر کسی رہنماء نے فون ریسیو نہ کیا،انجم اقبال ایڑیاں رگڑتا رگڑتا جان کی بازی ہار گیا ۔
انجم اقبال مغل20 سال سے راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے جلسے منعقد کرواتا رہا تھا۔ یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم 2وزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، قطری نائب وزیر خارجہ نے استقبال کیا
مزید پڑھیں۔یواےای میں عیدالفطر 2026 کی چھٹیوں کا اعلان















