اہم خبریں

انڈر 19 ورلڈکپ کا اہم میچ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

دبئی (اے بی این نیوز)انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر سکسز کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

بولاوائیو میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان فرحان یوسف نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان کو انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جانے کے لیے بھارت کو بڑے مارجن سے شکست دینا ہو گی۔

آسٹریلیا، انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں اور پاکستان کی جیت کی صورت میں بھارت اور پاکستان دونوں کے 6، 6 پوائنٹس ہو جائیں گے، اس صورت میں بہتر رن ریٹ والی ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر جائے گی۔
مزید پڑھیں: ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان

متعلقہ خبریں