اسلام آباد (اے بی این نیوز ) جنید اکبر اور وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کی پارلیمنٹ کی راہداری میں ملاقات ہو ئی۔ سیاسی صورتحال پر مکالمہ کیا گیا۔ جنید اکبر نے کہا کہ
حکومت کا رویہ دن با دن بدتر ہوتا جا رہاہے۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ آپ آپس میں میٹنگز نا کریں اسپیکر صاحب سے سے بھی کریں۔اپنا رویہ درست کریں ظلم بھی بند ہو جائے گا طارق فضل چوہدری کا جنید اکبر کو مشورہ۔
مزید پڑھیں :چالان ہو نگے،ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا،مریم نواز کا مزید سخت حکم جاری















