اہم خبریں

ٹرمپ نے قیامت توڑنے کی دھمکی دیدی،جا نئے کس کو اتنا بڑا الٹی میٹم دیا

واشنگٹن(اے بی این نیوز        ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ امن معاہدے پر حماس کو خبردار کر دیا۔
حماس کیساتھ امن معاہدہ اتوار کی شام6 بجے تک طے پا جانا چاہیے ۔
معاہدہ نہ ہوا تو حماس پر قیامت ٹوٹ پڑے گی۔
حماس کے پاس معاہدہ کرنے کا یہ آخری موقع ہے۔
معاہدے پر دیگر ممالک دستخط کر چکے ہیں ۔
معاہدہ کرنے سے حماس کے جنگجوؤں کی جان بھی بچ جائے گی ۔
معاہدے پر دیگر ممالک دستخط کر چکے ہیں۔
حماس مشرق وسطیٰ میں کئی سالوں سے ایک بے رحم اور پرتشدد خطرہ رہی ہے۔
واشنگٹن:اگر معاہدہ نہ ہوا تو حماس پر خوفناک حملہ ہو گا۔
حماس فوری تمام یرغمالیوں کو رہا کرے اور مردہ افراد کی لاشیں حوالے کرے۔
امن معاہدے سے غزہ میں تشدد اورخونریزی بند ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں :ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں کروڑوں کا گھپلا

متعلقہ خبریں