اہم خبریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایرانی چیف آف سٹاف کا فون ،امریکا ،اسرائیل جنگ میں ساتھ کھڑے ہونے پراظہار تشکر

تہران ( اے بی این نیوز   )فیلڈ مارشل عاصم منیر کوایرانی فوج کے سربراہ کا فون ،ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی آرمی چیف کی کشیدگی کے دوران پاکستان کے جرات مندانہ موقف کی تعریف۔ امریکا ،اسرائیل جنگ میں ساتھ کھڑے ہونے پر پاکستان کا شکریہ۔
فیلڈ مارشل کو ایرانی چیف آف سٹاف میجرجنرل عبدالرحیم موسومی نے فون کیا۔ مسلط جارحیت میں پاکستان نے جرات مندانہ موقف اختیار کیا۔ ساتھ کھڑے ہونے پر پاکستانی عوام کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔ صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں پاکستان ساتھ کھڑا ہوا۔ جرات مندانہ موقف پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں :پنجاب،کئی شہروں میں آندھی،بارشوں سےتباہی8افراد جاں بحق،مزیدبارشوں اورسیلاب کاالرٹ جاری

متعلقہ خبریں