اہم خبریں

محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی۔کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کےمطابق شعبان کا چاند30جنوری بروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے، چاند کی پیدائش 29 جنوری کی صبح 5 بجکر 36 منٹ پر ہوگی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 25 گھنٹے 4 منٹ ہوگی،چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 57 منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں: اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ، ایک لاکھ،16 ہزار کی حد بحال،ڈالر کی قیمت گر گئی

متعلقہ خبریں