اہم خبریں

آج ہم آپ کیلئے انتہائی اہم ترین کھانے کا نسخہ لائیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نیویارک (نیوز ڈیسک )کینسرسے بچاؤ کا نسخہ آج ہم آپ کیلئے لے کر آئے ہیں، اس کیلئے تازہ مرچ، پسی ہوئی،زیتون کا تیل،آدھا چائے کا چمچ،ہلدی، ایک چوتھائی چائے کا چمچ لیں،ان سب کو مکس کر لیں، جب آپ براہ راست اس مکسر کو استعمال کرنا چاہیں تو اس میں تھوڑا پانی ضرور شامل کر لیں، آپ اس مکسر کو براہ راست استعمال کرنے کے علاوہ مختلف کھانوں، سلاد یا سوپ کے ذریعے بھی لے سکتے ہیں۔انشااللہ آپ کو اس کے کھانے سے افاقہ ہو گا۔

متعلقہ خبریں