اہم خبریں

اسرائیل کی بربریت جاری ،بیروت دھماکوں سے گونج اٹھا

بیروت(نیوز ڈیسک ) لبنان کے شہر بیروت میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جب اسرائیل نے مشرق وسطیٰ کے ملک پر فضائی حملے تیز کردیئے۔

اطلاعات کے مطابق ہفتے کی صبح لبنان پر اسرائیل کے مسلسل حملوں میں چھ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں: آج بروز ہفتہ 28 ستمبر2024 پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟؟

متعلقہ خبریں