اہم خبریں

صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا پہلا انٹرویو

واشنگٹن ( اے بی این نیوز      ) صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کا پہلا انٹرویو۔ امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ
صدراتی الیکشن سے پارٹی کی خاطر دستبردار ہوا ۔
میرا مقصد ٹرمپ کو شکست دینا تھا جو اختلافات کے ساتھ ممکن نہیں تھا۔ ٹرمپ کو شکست دینے کیلئے کملاہیرس کی ہر ممکن مدد کروں گا۔

مزید پڑھیں :بجلی کے ٹیرف میں ہوشربا اضافہ بھی پاور سیکٹر نہ سدھار سکا ،سالانہ ریونیوگیپ ایک ہزار 264ارب تک پہنچ گیا

متعلقہ خبریں