تہران    (اے بی این نیوز       )       ایرانی پاسداران انقلاب نے  اسرائیل کو وارننگ دیتے ہو ئے کہا ہے کہ          ایران کا بدلہ شدید ہوگا۔
مناسب وقت ،جگہ اور طریقے سے بدلہ لیں گے۔
 اسماعیل ہانیہ کو کم فاصلے سے مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔        اسماعیل ہانیہ کو شارٹ رینج پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا۔       پروجیکٹائل میں 7کلو گرام کا وار ہیڈ استعمال کیا گیا۔
دہشتگرد صیہونی ریاست کو اس جرم کا فیصلہ کن رد عمل دیا جائے گا۔
اسرائیل کو اس حملے میں امریکا کی مدد شامل تھی۔
مزید پڑھیں      :مخصوص نشستوں کے حوالے سےاختلافی فیصلہ   جاری  کر د یا گیا

								
								
				
													













