اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ تاثر ملتا ہے کہ 63اے کے فیصلے میں آئین ری رائٹ کیا گیا۔
ووٹ کاسٹ اور کاؤنٹ ہوجائے گااور آپ نااہل ہوجائیں گے۔
فیصلے ایسے دیئے جاتے ہیں جہاں درخواستگزار کو بغیر مانگے ریلیف دیا جاتا ہے۔
فلورکراسنگ نہیں ہوسکتی،۔
پرائیوٹ ممبر بل ایک پرائیوٹ ممبر نے پیش کیا ہے۔
ایگزیکٹیوکا معاملہ تب ہوتا ہے اگر حکومت یہ بل پیش کرتی۔
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان اور ورکرز اڈیالہ جیل سے رہا،ویڈیو بھی دیکھیں















