اہم خبریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزجمعتہ المبارک 26 جولائی 2024 سونے کی قیمت

کراچی (نیوزڈیسک)آج بروز جمعۃ المبارک 26 جولائی 2024 کوپاکستان کے مختلف شہروں کراچی، ملتان،پشاور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت254,150 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 199,736 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی.

سونے کی کیٹگری

فی تولہ سونا

فی 10 گرام سونا

24  قیراط

Rs:  254,150

Rs:  217,893

22 قیراط

Rs:  233,032

Rs:  199,736

21 قیراط

Rs:  222,439

Rs:  190,657

20 قیراط

Rs:  211,846

Rs:  181,578

18 قیراط

Rs:  190,662

Rs:  163,420

نوٹ:یہ تغیرات امریکی ڈالر کی قدر میں تبدیلی کے ساتھ مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں، جو سونے کی قیمتوں اور شرح مبادلہ کے درمیان تعلق کو واضح کرتے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں اتار چڑھاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔

چاندی(فی تولہ)

گولڈ )فی تولہ )24 قیراط

شہر

RS : 2,550

RS:    254,150

کراچی

RS : 2,550

RS:   254,200

لاہور

RS : 2,550

RS  : 254,200

اسلام آباد

RS : 2,550

RS:   254,150

پشاور

RS : 2,550

RS:   254,150

کوئٹہ

RS : 2,550

RS:   254,150

سیالکوٹ

RS : 2,550

RS:    254,150

حیدرآباد

RS : 2,550

RS:    254,150

فیصل آباد

RS : 2,550

RS :   254,200

راولپنڈی

 
مزیدپڑھیں: ممکنہ احتجاج ،دھرنا ،پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے خلاف رات گئے ملک گیر کریک ڈائون،چھاپے،گرفتاریاں

متعلقہ خبریں