اہم خبریں

عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات ختم ،میڈیا سے گفتگو کئے بغیر روانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی سے ملاقات ختم ،میڈیا سے گفتگو کئے بغیر روانہ
راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات ختم ہو گئی۔
پی ٹی آئی رہنما میڈیا سے بات کیے بغیر واپس روانہ ہع گئے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی کانفرنس روم میں بانی چیئرمین سے ملاقات کرائی گئی ۔
ملاقات کرنے والوں میں شبلی فراز، عمر ایوب اور رؤف حسن شامل تھے۔
شہریار آفریدی اور جنید اکبر نے بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی۔

مزید پڑھیں :نان فائلرز کو سزائیں دینے کا عمل شروع، ٹیکس ٹو جی ڈی پی 13فیصد تک لے جانا ہو گا، وزیر خزانہ

متعلقہ خبریں