اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کے مزید اراکین کے استعفے مرحلہ وار منظور کیے جائیں گے، ق لیگ کےمونس الٰہی اور حسین الٰہی کو بھی ایوان سے باہر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے،حکومت نے اس حوالے سےہوم ورک مکمل کر لیا،مزید 30 استعفے منظور کرنے کی تیاری مکمل کر لی۔















