اسلام آباد(نامہ نگار ) رکن قومی اسمبلی ناصر موسیٰ زئی نے سپیکر قومی اسمبلی کو لکھا کہ سپیکر آفس استعفوں کے معاملے کو اچھی طرح جانتا ہے، میرا استعفیٰ دینے کا کوئی ارادہ نہیں۔ایم این اے ناصر موسیٰ زئی نے خط میں سپیکر قومی اسمبلی سے استدعا کی ہے کہ میرا استعفیٰ منظور نہ کیا جائے۔















