اسلام آباد (نامہ نگار )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں تعیناتیاں کر دی گئی ہیں، ڈاکٹر سلمان اِحمد پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے رجسٹرار مقرر،ڈاکٹر سلمان احمد تاحکم ثانی رجسٹرار پی ایم ڈی سی تعینات رہیں گے،ڈاکٹر سلمان احمد کو عارضی بنیاد پر رجسٹرار پی ایم ڈی سی مقرر کیا گیا ہے ،ڈاکٹر سلمان احمد ڈائریکٹر فنانس، اکاونٹس پاکستان میڈیکل کمیشن تعینات تھے۔















