اہم خبریں

ترقیاتی پروگرام ماضی کے تمام بجٹ سے بڑھ کر ہے،وزیرخزانہ پنجاب

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بتایا کہ ترقیاتی پروگرام کا حجم 842ارب روپے ہے۔ ترقیاتی پروگرام ماضی کے تمام بجٹ سے بڑھ کر ہے۔
شعبہ انقلابی تعلیم میں انقلابی اقدامت کیے جارہے ہیں۔

تعلیم کیلئے 69ارب 37کروڑ روپے مختص کیے۔ تعلیم کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر42ارب 50کروڑ خرچ ہوں گے۔
سیلاب سے متاثرہ سکولوں کو تیزی سے مکمل کیا جائے گا۔ سکولوں میں نئے کلاس رومز ،آئی ٹی لیب بنائی جائیں گی۔

مزید پڑھیں :پنجاب کے بجٹ میں صحافیوں کے لیے انشورنس سکیم کا اعلان

متعلقہ خبریں