اہم خبریں

جمہوری سطح پر کوئی جےیوآئی کا مقابلہ نہیں کر سکتا،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری سطح پر کوئی جےیوآئی کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ عوام کو دعوت دیں گے جےیوآئی میں شامل ہوں۔
ملک کی سلامتی اور استحکام کیلئے ہمارے ساتھ آہیں۔ پاکستان کیخلاف سازش ہوتی ہے تو اسکا مقابلہ کریں ۔

بین الاقوامی قوتوں کی سازشوں کو مقابلہ کریں ۔ ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے سیاستدانوں اور مقتدرہ پر مشترکہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں :

متعلقہ خبریں