اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ بیرون ممالک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ ایسے تمام پاکستانی جو کسی بھی بنیاد پر دوسرے ممالک میں پناہ لیں گے ان کو پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا
مراسلہ ایسے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ اور دوبارہ تجدید بھی نہیں ہو ں گے ،ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کردیں، وزیر داخلہ کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلہ وزارت خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام کو بھجوا دیا گیا.
آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی کا بڑا اقدام،6 کمپنیوں کی اشیاء مضر صحت قرار،پابندی عائد















