اہم خبریں

پی ٹی آئی کومینڈیٹ ملااس کوتسلیم کرناچاہیے،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کےساتھ میری کل ملاقات ہوگی۔ عدالت نےبھی بانی پی ٹی آئی کوسیاستدانوں کیساتھ مذاکرات کاکہا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہخوش آئندہےبانی پی ٹی آئی سپریم کورٹ کوخط لکھ رہے ہیں۔

ہم یہ کہتےہیں حق حکمرانی عوام کاہے۔ پی ٹی آئی کومینڈیٹ ملااس کوتسلیم کرناچاہیے۔ پی ٹی آئی کےکارکنوں پرظلم کےپہاڑتوڑےگئے۔ چاہتےہیں9مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ پی ٹی آئی کو9مئی واقعات پرکوئی ریلیف نہیں ملےگا،علی گوہربلوچبانی پی ٹی آئی کےساتھ میری کل ملاقات ہوگی ۔

عدالت نےبھی بانی پی ٹی آئی کوسیاستدانوں کیساتھ مذاکرات کاکہا۔ خوش آئندہےبانی پی ٹی آئی سپریم کورٹ کوخط لکھ رہے ہیں۔ ہم یہ کہتےہیں حق حکمرانی عوام کاہے۔ پی ٹی آئی کومینڈیٹ ملااس کوتسلیم کرناچاہیے۔ پی ٹی آئی کےکارکنوں پرظلم کےپہاڑتوڑےگئے۔

چاہتےہیں9مئی واقعات پرجوڈیشل کمیشن بنایاجائے۔ رہنمامسلم لیگ ن علی گوہربلوچ نے کہا کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ کےرہنماؤں کوتوہین عدالت کیسزمیں سزائیں دی گئیں۔ پی ٹی آئی نےہرموقع پرآئین وقانون کوتوڑا۔ 9مئی واقعات میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

پی ٹی آئی کو9مئی واقعات میں این آراو نہیں ملےگا۔ پیپلزپارٹی اورن لیگ کےرہنماؤں کوتوہین عدالت کیسزمیں سزائیں دی گئیں۔ پی ٹی آئی نےہرموقع پرآئین وقانون کوتوڑا۔ 9مئی واقعات میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ پی ٹی آئی کو9مئی واقعات میں این آراو نہیں ملےگا۔ پی ٹی آئی کو9مئی واقعات پرکوئی ریلیف نہیں ملےگا۔

مزید پڑھیں :ہم وزیر اعظم عمران خان کے خط کے منتظر ہیں، عمر ایوب

متعلقہ خبریں