اہم خبریں

سابق وزیر اعظم کو دل کا مرض لاحق ہو گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز        ) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو دل کی تکلیف ہو گئی۔ راجہ پرویز اشرف کا نجی ہسپتال میں معائنہ کیا گیا۔
اور راجہ پرویز اشرف کو دو سٹنٹ ڈالے گئے۔

اراجہ پرویز اشرف کی طبیعت بہتر ہے، فی الحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں : بانی پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کو مذاکرت کے حوالے سے خط لکھنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں