سلانوا لی( نیوز ڈیسک )وز یر مملکت برا ئے صنعت و پیداوار تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ شا ہ محمو د قریشی سمیت پی ٹی آئی کی قیا د ت کو ا ب ا س حقیقت کو تسلیم کر لینا چا ہیے کہ پی ٹی آئی کی شکل میں بھا نمتی کا کنبہ اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ ر ہا ہے جس کا ثبوت پی ٹی آئی میں ہونے وا لی گر وپ بند ی ہے۔پی ٹی آئی قیا د ت کو پیپلزپارٹی کے خاتمے کی بجا ئے اپنی فکر کر نی چاہیے ا س وقت پیپلزپارٹی ملک کی مقبو ل ترین جماعت بن چکی ہے۔ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پیپلزپارٹی ضلع سرگودہا کی تحصیلوں کے عہدیدارا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2023اکتو بر میں ہو نیو ا لے عا م انتخا با ت پی ٹی آئی کیلئے بھیا نک ثا بت ہو ں گے جس میں پیپلزپارٹی ملک بھر میں کلین سویپ کر ے گی۔















