اہم خبریں

ایک اور تین کلو واٹ سولر پینل لگانے کے اخراجات بارےجا نئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز) گھریلو صارفین کی طرف سے شمسی توانائی کی تنصیب میں تیزی دیکھی گئی ہے کیونکہ لوگ بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں سے پریشان ہیں اور سولر پینلزکی طرف ان کا رجحان بڑ ھ رہا ہے ۔
بجلی کے بلوں کی بڑھتی ہوئی لاگت نےشہریوں کو شمسی توانائی کی طرف منتقل کرنے پرمجبورکیاہے کیونکہ اس سے بجلی کے مہنگے بلوں سے نجات اور لوڈشیڈنگ سے بھی چھٹکارہ ملتا ہے جبکہ حکومتی اقدامات جیسے نیٹ میٹرنگ، سبسڈیز شمسی توانائی کو اپنانے کو مزید قابل رسائی بنا رہے ہیں۔
سولر پلیٹس، انورٹرزاورتنصیب پر سب سے زیادہ لاگت آتی ہے جبکہ اس نظام کو چلانے کے لئے وائرنگ اور سوئچز، لیبر کے اخراجات الگ سے ہیں‌.

جبکہ شمسی توانائی پر منتقلی کے لئے بیٹری جیسی مہنگی چیز بھی خریدنا ضروری ہے تاکہ گرمیوں‌میں بجلی کے استعمال میں اضافے سے بیک اپ ضروری ہو۔

ذیل میں ہم آپ کو بتائینگے کہ ایک کلوواٹ اور تین کلوواٹ کے سول سسٹم پر کتنا خرچہ آتا ہے.

1KW Solar System Latest Price

Item Details Price per unit Unit
Solar Panels 550 watt  Grade Tier 1 42/watt 46200
Inverter 1.2 kilowatt 39000 39000
Installation total 2000 2000
Structure 5500 11000
Protection 8000 8000
DC Cables 6mm Coil 90/ yards 5000
12 volt battery 30000 30000
141200

3KW Solar System Latest Price

Item Details Unit
Solar Panels 550 watt  Grade Tier 1 42/watt 150000
Inverter 3kilowatt 110000 110000
Structure  15000
DC Cables  35000
Labur 15000
Transport 90/ yards 15000
battery 10100
35000
Total 466000

متعلقہ خبریں