اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) چیئر مین پی ثب مژتب بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ان کے اکاؤنٹ سے ہونے والی ٹویٹ سے کوئی تعلق نہیں۔ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں،ہر ویڈیویا مواد کو منظور نہیں کرتے۔ 1971والی ویڈیو کو سیاسی نہ کہ فوجی تناظر میں دیکھا جائے۔
مزید پڑھیں :پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے والی بال میچ میں شکست دیدی
سوشل میڈیا مہم کا فوج یا کسی ادارے سے کوئی تعلق نہیں۔ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں، ہر چیز دیکھ نہیں سکتے نہ ہی سن سکتے ہیں۔ متنازع سوشل میڈیا مہم کا بانی پی ٹی آئی کو علم ہی نہیں۔