اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف کے بیان پر تبصرہ کرنے سے گریز۔ انہوں نے کہا کہ میں ایسی کسی بات کا جواب دینا نہیں چاہوں گا،
جو سچ ہے وہ سب جانتے ہیں کسی کے کہنے سے کیا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں :شہر اقتدار آگ کی لپیٹ میں ،مارگلہ کی پہاڑیوں کے بعد فیصل مسجد کے باہر آگ بھڑک اٹھی
ہر بندے کوآزادی اظہار حاصل ہے۔ نواز شریف بھی اپنے خیالات کے اظہار میں آزاد ہیں۔ نواز شریف نے جو کہا اس کا جواب یا اس پر کمنٹ نہیں کروں گا۔