اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں 3مختلف آپریشنز کے دوران 23دہشتگرد ہلاک

پشاور (  اے بی این نیوز      )خیبرپختونخوا میں 3مختلف آپریشنز کے دوران 23دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں6دہشتگرد مارے گئے۔

مزید پڑھیں :ہائیکنگ ٹریل 5 سے لاپتہ ہو نے والے بچہ کی نعش مل گئی، ڈیڈ باڈی ریسکیو کرنا مشکل
دوران آپریشن دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کئے گئے۔ مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود بھی برآمد۔ علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے کلئیرنس آپریشن جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں :خوشخبری،پاکستانی آم کی پہلی کھیپ متحدہ عرب امارات پہنچ گئی

سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ 27مئی کو ڈسٹرکٹ ٹانک میں آپریشن کیاگیا جس میں 10دہشتگرد مارے گئے۔ ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں :اسلام آباد، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں خوفناک آتشزدگی ، آگ تیزی سے پھیلنے لگی

متعلقہ خبریں