اہم خبریں

ملک کے مزید ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق،تعداد 116 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک کے مزید ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ڈسٹرکٹ حب سے پہلا پولیو وائرس کے ماحولیاتی نمونے کی تصدیق پہلے سے متاثرہ تین اضلاع میں مزید ماحولیاتی نمونے برآمدرواں برس پولیو وائرس کے نمونموں کی تعداد 116 تک پہنچ گئی،

متاثرہ اضلاع میں کراچی سنٹرل،کراچی ساوتھ اور جامشورہ شامل ہیں،پولیو وائرس پہلے سے متاثرہ تین اضلاع سے لئےگئے سیوریج کے نمونوں میں پایا گیا ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی حب اور تین اضلاع سے میں پولیو وائرس کے پائے جانے کی تصدیق رواں سال اب تک 34 اضلاع کے سیوریج کے نمونوں میں یہ وائرس پایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں