اہم خبریں

سونے کے نرخوں میں کمی ہو گئی

کراچی ( اے بی این نیوز     ) پاکستان میں سونے کے نرخ ریکارڈ بلندی کو چھونے کے بعد معمولی گر گئے۔صرافہ ایسوسی ایشن کےاعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 240,000 روپے ہوگئی۔ اس دوران 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے

مزید پڑھیں :نان بائی ایسوسی ایشن بمقابلہ پنجاب حکومت، روٹی کا تنازع بڑھ گیا،ہڑتال کا اعلان
کی کمی سے 205,761 روپے ہوگئی۔پاکستان میں 7 مئی کو سونے کے نرخوں کی قیمت سونا فی تولہ 2,40,000 روپے10 گرام سونا 2,05,761 روپےعالمی منڈی میں، بلین کی قیمتیں 5 ڈالر کم ہوکر 2297 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئیں۔

مزید پڑھیں :ہمیں ٹیکس نیٹ کو بڑھاناہوگا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

متعلقہ خبریں