اہم خبریں

ٹانک،سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،3دہشت گردہلاک

ٹانک (اے بی این نیوز   ) سیکیورٹی فورسزکاٹانک میں آپریشن،3دہشت گردہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد سیشن جج کے اغوامیں

مزید پڑھیں :بیرک گولڈ کی پاکستان کے ریکوڈک کاپر پراجیکٹ کیلئے 2 بلین ڈالر جمع کرنیکی کوشش
ملوث تھے،ہلاک دہشت گردوں میں عظمت،کرامت اورریحان شامل ہیں،ہلاک دہشت گردعلاقےمیں تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے،فورسزملک سےدہشت گردی کی لعنت کےخاتمے کیلئےپرعزم ہیں۔

مزید پڑھیں :بیرک گولڈ کی پاکستان کے ریکوڈک کاپر پراجیکٹ کیلئے 2 بلین ڈالر جمع کرنیکی کوشش

متعلقہ خبریں